the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے الزام لگایا کہ ہندوستان کی باگ ڈور اس وقت فرقہ پرستوں کے ہاتھوں میں ہے ، جو بقول اُن کے ملک کی سالمیت اور آزادی کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔انہوں نے کہا جب سے ملک میں موجودہ سرکار وجود میں آئی ہے تب سے ملک کی اقلیتوں خصوصاً ہندوستان کے



پچیس کروڑ مسلمانوں کی نیند حرام ہوگئی ہے۔فاروق عبداللہ نے جمعہ کو اپنی رہائش گاہ پر وسطی کشمیر سے آئے ہوئے پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام کے وسیع مفاد کے خاطر ہمیں اللہ پر بھروسہ کر کے صف آراء ہو کر موجودہ فرقہ پرستی کی سیلاب کو روکنا ہے جو ملک کے لئے ایک زبردست بڑا خطرہ بن گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.